آیت الکرسی کے فوائد بہت ہیں۔ شیاطین اور جادو سے حفاظت کے لیے خاص ہے۔یہ آیت الکرسی کا خاص طریقے سے لکھا گیا تعویذ ہے جس سے آیت الکرسی کے اس تعویذ میں خاص تاثیر پیدا ہو گئی ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ چالیس (40) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ چار(4)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “19. Aayat-ul-Kursi Khas (آیت الکرسی خاص)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.