20. Chahar Qul (چہار قل)

185

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/S-020کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

چاروں قل ایک ایک بار کا جگہ پر لگانے یا رکھنے کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ چوبیس (24) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ چھ(6)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “20. Chahar Qul (چہار قل)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *