View cart “Tawez 03: Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (تعویذ 3: رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
آیت الکرسی کے فوائد بہت ہیں۔ شیاطین اور جادو سے حفاظت کے لیے خاص ہے۔ اکتالیس (41) بار لکھنے کی وجہ سے اس تعویذ کی طاقت میں اکتالیس (41) گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ اکتالیس (41) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ پانچ(5)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “21. Aayat-ul-Kursi 41 Times (آیت الکرسی 41 بار)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.