تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سورۂ اخلاص اکتالیس(41) مرتبہ، اول و آخر پانچ (5) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ سورۂ اخلاص پانچ(5)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “26. Surah Ikhlas 41 Times (سورۂ اخلاص 41 بار)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.