تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ معوذتین اکیس(21) مرتبہ، اول و آخرتین(3) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ معوذتین تین(3)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “27. Akhri Do Qul, Mauwazatain 21-Times (آخری دو قل، معوذتین 21 بار)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.