Aamal Hub wa Taskheer (اعمالِ حُب و تسخیر)
₨10,000
مصنف: پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:؟؟؟
حُب و تسخیر اور حاضری مطلوب و محبوب کے مستند ترین اعمال و نقوش پر مبنی لاثانی تصنیف۔
Compare
Description
کتاب کے عنوانات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:۔
حاضری مطلوب کے اعمال: مطلوب کو فوری حاضر کرنے لیے۔حاضری مطلوب کا لاجواب، بے مثل اور لاثانی اعمال۔مطلوب وقت مسافت کے مطابق حاضر ہو۔محبوب کو حاضر کرنے کا چراغ۔مطلوب کو واپس بلانا۔ محبت اور حاضری مطلوب کے لیے۔مطلوب محبت میں بے قرار ہو کر حاضر ہو۔جلب مطلوب کے لیے۔ابوریاح کے ذریعے حاضری مطلوب۔حاضری مطلوب بذریعہ شبشبہ مریۃ بنت شمر دِل السفلی۔زبوں کے ذریعے مطلوب کو حاضر کرنا۔محبوب کو حاضر کرنا۔حاضری مطلوب بذریعہ ابلیس۔تین روز میں مطلوب حاضر ہو۔مرۃ بن ابلیس کے ذریعے مطلوب کو حاضر کرنا۔محبت اور حاضری مطلوب کا طلسم۔محبت اور حاضری معشوق۔مطلوب کواپنی محبت میں دیوانہ کرکے حاضر کرنا۔محبت اور فوری حاضری کے لیے۔ جلب اور حاضری مطلوب۔محبوب کو محبت میں بے قرار کرکے حاضر کرنا۔مطلوب کو حاضر کرنے کا طلسم۔ غائب کو حاضر کرنا۔عورت کو حاضرکرنے کے لیے۔مرد اور عورت میں سے جس کو چاہو حاضر کرو۔جلب صحیح مجرب۔جلب کے لیے میمون کا عمل۔ جلب وتہیج کے لیے ۔ سورہ اخلاص کا عمل جلب کے لیے عظیم ترین۔باب جلب سریع(حرف جیم اور سورہ اخلاص کے ساتھ)۔مطلوب کو حواس باختہ حالت میں حاضر کرنے کااسراری عمل۔ محبت وجلب بسورہ الجن۔عمل جلب ومحبت اور مخمس خالی البطن سے کام لینے کا نایاب اور عظیم عمل جو اپنے اثرات میں قوی الاثر ہے۔عمل احضار مطلوب۔حاضری مطلوب کا عمل کہ مطلوب قلب موم کی طرح پگھلنا شروع ہوجائے۔دائرہ کریمہ حاضری مطلوب۔دائرہ حاضری محبوب۔ایک ہی رات کے عمل سے مطلوب بے قرار ہو کر حاضر ہو۔مطلوب عاجزاورفرمانبردار ہو کر حاضر ہو۔اگر سخت دِل محبوب کو حاضر کرنا ہو۔مطلوب حاضر ہوجائے اور ایسی محبت کرے گا جو ہمیشہ قائم رہے گی۔عمل حاضری مطلوب سات روزہ۔سخت دِل مطلوب کو مسخر کرنے کے لیے۔محبوب کو محبت میں بے قرار کرکے حاضر کرنا۔میمون کو محبت کے لیے بھیجنا تاکہ مطلوب حاضر ہو۔
محبت کے اعمال: محبت اور اپنی طرف مائل کرنے کے لیے۔محبت اور کشش کے لیے۔محبت کے لیے پلانے والا عمل۔مطلوب کے دِل میں محبت پیدا کرنے کا عمل۔مطلوب کو بے قرار کرنا۔محبت کے لیے طلسم۔محبت کے لیے میمون کی خدمت حاصل کرنا۔محبت کے لیے پاس رکھنے والاعمل۔ دعوت مرۃ ابن ابلیس برائے حب عظیم۔محبت کے لیے ایک تنتر۔محبت کے لیے مٹکا چلانا۔محبت کے لیے سفید ریت۔مطلوب کا دِل طالب کی محبت میں جلے۔محبت کے لیے دُور گئے مطلوب کو پاس بلانا۔محبت کا عمل مرچ سیاہ والا۔محبت میں مطلوب کی نیند باندھنا۔زبردست محبت کے لیے۔محبت کے لیے ہوا میں لٹکانے والا عمل۔محبت کے لیے طلسم ۔لوہے کی کیل والا عمل حب۔مطلوب کو اپنی طرف کشش کرنے کے لیے۔محبت اور قبولیت کے لیے۔مطلوب کے دِل میں محبت پیدا ہو۔خاوند کو مطیع اور فرمانبردار کرنے کا عجیب عمل۔اگر کوئی عورت چاہے کہ اس کا خاوند دوسری شادی نہ کرے۔نیند اور محبت کو باندھنا۔سورہ فاتحہ کے ذریعے محبت پیدا کرنا اور دِل نرم کرنا۔مزوجات ’’بدوح‘‘کے فوائد محبت کے لیے۔ میاں بیوی میں محبت بڑھانے کے لیے۔سات یوم کے اندر محبوب کے دِل میں محبت پیدا ہو۔محبت کے لیے زیتونہ کا اسراری عمل۔ محبت میں سلب عقل کے لیے عظیم اور آسان ترین عمل۔عورت کے دِل میں محبت اور آتش پیدا کرنے کے لیے۔مطلوب کے دِل میں محبت پیدا کرنے کا طلسم ۔محبت کا طلسماتی عمل۔ زوجین کی محبت کا عظیم ترین عمل۔ اگر کسی کی بیوی نافرمان ہو۔سورہ فیل کا عمل حب بے مثال۔تسخیر محبوب کا نایاب عمل۔
متفرق اعمال: کسی غائب کے بارے میں معلوم کرنا کہ وہ کس حال میں ہے۔کسی دُور گئے ہوئے کے بارے میں معلوم کرنا کہ وہ کس حالت میں ہے۔غائب کو واپس بلانے کے لیے۔کشف کے لیے۔ساحر کی قوت اور عمل سلب کرنے کے لیے مجرب عمل۔اوقات سے کام لینے کا آسان اور سریع التاثیر طریقہ جو کبھی خطا نہیں کرتا۔
Reviews
There are no reviews yet.