Ajaibat Taskheer-ul-Arwah (عجائباتِ تسخیر الارواح)

25,000

تصنیف و تالیف: حضرت خواجہ علامہ پیر صوفی غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:؟؟؟
نایاب ترین علوم جواب اب تک سینوں میں محفوظ تھے۔ نصف صدی کی تحقیق کے بعد اب پیر صوفی غلام سرور شباب علوی قادری کے شاگردوں اور مریدوں کے لیے مندرجہ ذیل کتب کی صورت میں پیش کر دئیے گئے ہیں۔ عام لوگوں کے لیے قطعاً نہیں ہیں۔ حاضرات اور تسخیر ارواح کے مستند اعمال پر اُردو زبان میں دُنیا کی پہلی لاثانی تصنیف۔

Compare

Description

کتاب کے عنوانات کی مختصر فہرست مندرجہ ذیل ہے:۔

باب اول:تنجیم،تسخیر اور اعمال کی لازمی شرائط۔مکان یا عمل کی جگہ۔ نشست عمل۔وہ چیزیں جن سے عامل محفوظ رہے۔حفاظتی دائرے۔

باب دوم: جوہر عمل سے پہلے پڑھا جائے۔مختلف حرز ، حجاب و حصار کے اعمال۔

باب سوم:ستاروں کے بخورات۔نفع دینے والے روحانی اسماء۔اسماء ملوک السبعۃ العلویۃ الارضیہعظیم اسماء جن کی ہررُوح اطاعت کرتی ہے۔

باب چہارم:عمل شروع کرنے سے پہلے عمار جنات سے مکان خالی کرانے کے طریقے۔

باب پنجم:دوراں ریاضت حضوری اور قبولیت کی علامات۔ارواح کی حضوری کے وقت کیا کہا جائے(مختلف طریقے)۔تسخیر الارواح کی ریاضت کرنے سے قبل عمل کی کیفیت۔

باب ششم:مختلفقسمیں، عزیمتیں و دعوات۔ہفتے کے سات دنوں کی قسمیں۔

باب ہفتم:حاضرات الارواح اور کشف کےمختلف اعمال۔بچے کی ہتھیلی پر،شیشے میں،آئینہ میں، پانی ہر حاضرات۔ ناخن، آئینہ،بچے کے ذریعے کشف۔حاضرات کا آئینہ۔عامل خود کشف کے ذریعے معلوم کرے۔حاضرات شخصی کا اعمال۔معمول پر ابوعمیر کو حاضر کرنا۔کسی فرد پر حاضرات مسلط کرکے سوالات پوچھنا۔سیدشہفیائیل کاحاضری وجودی کا عمل۔حاضرات ابودیباجہ۔سات ملوک کی حاضرات کا عمل۔دعوت السباسب کے ملوک کی حاضرات۔برہتیہ کے ملوک کی حاضرات۔ابودیباج کی حاضرات کاعمل۔برہتیہ کے ذریعے حاضرات کرنا۔دعوت شلشلہ القعقعان کے ملوک کی حاضرات۔سورہ فاتحہ کی شخصی حاضرات۔سورہ فاتحہ کی حاضرات۔

باب ہشتم:تسخیرالارواح کے عجائباتی اعمال۔مؤکلات کے بادشاہوں کی خدمت حاصل کرنا۔مومن جنات کے امام و بادشاہوںکی تسخیر کے اعمال۔ تالوں اور خزانوں کو کھولنے کے لیے خادم کی تسخیر ۔ سات سو بادشاہوں کی ملکہ جمال سے ملاقات کاعمل۔ جنات کے سرداروں کی خدمات حاصل کرنے اور تسخیرکے اعمال۔ پانچ خوبصورت روحانی موکلات کی تسخیر  ۔   چھ شہزادیوں کی تسخیر کا عمل۔مختلف اقسام کے جنات کی تسخیر۔جواش کی تسخیر کا عمل جو ہمزاد کی طرح کام کرتا ہے۔خبریں دینے والے خادم کی تسخیر۔ علوی وسفلی ارواح کو طلب کرنا۔ارواح علویہ اور سفلیہ کی تسخیر۔سات رُوحانی ملوک کی تسخیر ۔کسی بھی رُوحانی کو طلب کرنا۔قرآنی سورتوں اور آیات کے خدام کی تسخیر۔

باب نہم:اولیاء اللہ کے کراماتی اعمال۔طی الارض کا عمل۔المشی علی الماء یعنی پانی پر چلنا۔الطیران فی الھواء یعنی ہوا میں اُڑنا۔ مخلوق کی نظروں سے غائب ہونا۔حکیم جن سے دانائی حاصل کرنا۔سانپ اور اژدھے کو روکنا۔کتے کے بھوکنے کو باندھنا۔گھر میں کتا داخل نہ ہو۔کتا پیچھے ہٹ جائے۔آگ بجھانا۔شدید بارش کو روکنا۔بارش برسانا۔ہوا چلانا۔ہوا اور پانی کو روکنا۔خبریں حاصل کرنا۔غیبی خبریں حاصل کرنے کا عمل۔جواش موکل کے ذریعے لوگوں کا ضمیر معلوم کرنا۔ کشف کے ذریعے خبریں معلوم کرنا۔مخفی علوم کے انکشاف کے لیے۔دنیا کے چاروں اطراف سے خبریں حاصل کرنا۔موکل کے ذریعے خبریں حاصل کرنا۔جلب اخبار کا خاص طلسم۔

باب دہم:دفینہ ،خزانہ اور جادو نکالنا اور قفل کشائی کرنا۔دفینہ ،خزینہ یا سحر جادو کی جگہ معلوم کرنا۔دفینے اور چوری کے لیے کشف۔دفینہ نکالنے کی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے۔

باب یاز دہم:جلب الاموال والنفقہ اور دست ِ غیب حاصل کرنے کے اعمال۔رقم کو اپنی طرف کھینچنا۔دست ِ غیب کا عمل بذریعہ رُوحانی خادم۔خادم کے ذریعے دست ِ غیب حاصل کرنا۔سورہ کوثر کے موکلات کے ذریعے چاندی حاصل کرنا۔موکل سے روزانہ کا خرچ حاصل کرنے کا عمل۔تھیلی روپوں سے خالی نہ رہے۔روپے کبھی ختم نہ ہوں۔مال و تجارت میں نفع کے لیے۔تجارت میں نفع کے لیے۔تجارت اور کاروبار میں خیروبرکت کے لیے۔ترقی کاروبار کے لیے۔دکان میں خیروبرکت کے لیے۔تجارت بہت زیادہ ہو اور لوگوں کا ہجوم رہے۔کاروبار میں کثیر فائدہ ہو۔کاروباری جگہ پر لوگ ہر جگہ سے آئیں۔فضول خرچی کو دفع کرنے کے لیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ajaibat Taskheer-ul-Arwah (عجائباتِ تسخیر الارواح)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *