اشکال کی کیفیت و معرفت، علم رمل کی معرفت، اشکال کی صورتوں اور ان کے گھروں کے بارے میں، حروف کی تسکین، اشکال کے مزاج، نظر، نطق اتصال اور انفصال کی معرفت، سولہ گھروں کی تعریف کے بارے میں، سولہ اشکال کے حروف کی معرفت، بارہ بروج کی معرفت، بروج سے سولہ اشکال کی معرفت، اشکال کے کواکب، اشکال کے لیے چاروں جہات، اشکال کی صفت، اشکال سے متعلق انسانی صورتیں، فوائد اور نوادر کے بارے میں، عسکرین کی معرفت۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Alaqwal Al-Marziyya fi Ma’arifat-ul-Aamal Al-Ramaliyya | الاقوال المرضیۃ فی معرفۃ الاعمال الرملیۃ” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.