Alsa’at (Part-I) (الساعات، حصہ اول )
₨700
مصنف : کاش البرنی
صفحات : 184
بائنڈنگ : کارڈ کور
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔
Categories: Aarfi Books, Authurs, Kaash Al-Barni
٭ ساعات لیل ونہار ٭ ساعات سے کیا کام لیاجاسکتا ہے ٭ کیا بدقسمتی اورمصائب سے چھٹکاراحاصل کیاجاسکتا ہے ؟٭وقت اورکام کا تعلق ٭ سیارگان سے آنیوالی شعاعیں ٭ ستاروں سے دنوں کے تعلقات کی وجوہات ٭ ستاروں کی روزانہ تقسیم ٭ اختیارات سیارگان ٭ یہ شخص کیا کام کرتا ہے ؟ ٭ کونسےکاروبار کرنے چاہئیں ٭ روپیہ آئے گا یانہیں؟ ٭سفر کیسا رہے گا؟٭ محبت اور دوستی کاانجام کیا ہو گا ؟٭ مددگار اور مفید لوگ کون ہیں؟٭ دوستی ودشمنی کواکب ٭وقت کانمبر اورکوکب معلوم کرنا ٭ ریس میں کون جیتے گا ٭ ضمیرکا حال معلوم کرنا ٭حاملہ کیاجنے گی ٭ اسم حاجت ٭کس کام کیلئے کون سا وقت مفید ہے ؟ ٭ نومولود کے حالات ٭ آپ واقعات کو کیسے بدل سکتے ہیں
Be the first to review “Alsa’at (Part-I) (الساعات، حصہ اول )” Cancel reply
Related products
-

Aamal-e-Dawaat wa Taskheer (اعمال دعوات و تسخیر)
₨3,000 Add to cart Quick View -

Aamal Qaboos Asal (اعمال قابوس اصل)
₨3,000 Add to cart Quick View -

Aamal wa Khawas Surah Kausar (اعمال و خواص سورۃ الکوثر)
₨700 Add to cart Quick View -

Bangali Sifli Taskheerat (بنگالی سفلی تسخیرات عرف منتر شکتی)
₨850 Add to cart Quick View


Reviews
There are no reviews yet.