Amaal-e-Zojain (اعمال زوجین)

400

تالیف: علامہ ارشد حسن ثاقب

صفات : 176

عزیز و اقارب کی لگائی بجھائی ، نظر بد ، حسد ، جنات اور جادو کی وجہ سے اگر خاندان میں دراڑیں پڑنے لگیں ، محبتیں کدورتوں میں ،الفتیں نفرتوں میں اور چاہتیں بے زار یوں میں بدلنے لگیں تو اس دلدل سے باہر نکلنے میں یہ کتاب آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔

Compare

Description

رشتے کیوں نہیں آتےآپ کسی نظر یا حسد کا شکار تو نہیں رشتہ میں رکاوٹ جادو اور بندش سے تو نہیں ؟جنات کے سائے کی وجہ سے رکاوٹ رشتہ کیلئے ہمارا سب سے زیادہ مجرب عمل سورئہ طہ اور سورئہ مریم کا عمل بچی یا بچے کی قسمت اگر ٹھنڈی ہواگر نظر بد کی وجہ سے رکاوٹ ہوجنات سے جان چھڑانے کا عملاگر اپنا پڑھنا کام نہ دےاگر رشتہ کی بندش کی گئی ہےبندش نکاح کا علاج رشتے کیلئے تحقیق اور استخارہ ضرور کریں خاوند اور سسرالی گھر کی محبت پانے کے عمل خاوند کی محبوبہ بیوی بننے کا رازحصول اولاد کیلئے عمل نیک خوبصورت اور صاحب مقام اولاد کیلئے وظیفہ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amaal-e-Zojain (اعمال زوجین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *