Amal Bandh Jadu (عمل باندھ جادو)

1,600

ہر قسم جادو،نظرِبد، جنات وشیاطین کو باندھنے،نجات حاصل کرنے اوران سےحفاظت کاعمل۔ 

Compare

Description

ہر قسم جادو،نظرِبد، جنات و شیاطین سے نجات و حفاظت کاعمل

عمل باندھ جادوایک ایسا عمل ہے،جس سے ہر طرح کی نظرِ بد… غیبی مخلوق جیسے جن، پری، بھوت، ڈائن، خبیث، شیطان، ابلیس وغیرہ … ہر قسم کا جادو ٹونہ جو مختلف طریقوں سے کیا ہوا جیسے گڈا(پُتلہ) بنایا ہو، مسان کا عمل کیا ہو، تعویذ کیے ہوں، کھلایا پلایا ہو، کہیں عمل کرکے دبایا ہو، آگ پر رکھا ہو، گرہوں پر پڑھ کر پھونکا ہو یا کسی بھی قسم کا عمل کیا ہو … ان سب کو باندھا اور علاج کیاجا سکتا ہے۔اس عمل کے عامل پر جادو کا وار بہت مشکل سے چلتا ہے۔ دو چلّوں کے بعد،اس عمل کا عامل بنا جا سکتا ہے۔ تیسرا چلّہ مزید ترقی کیلیے ہے۔ تیسرا چلہ کرنے سے بڑے جادو اور جنات کا علاج کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔

یہ عمل چلہ کشی سے تعلق رکھتا ہے۔ فیس ادا کرنے کے بعد چلہ کرنا ضروری ہے تاکہ عمل صحیح طرح استعمال کر سکیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amal Bandh Jadu (عمل باندھ جادو)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *