Amaliyaat Jahangiri عملیات جہانگیری

500

عملیات تعویذات کی کی آزمودہ اور نایاب کتاب
مصنف :عامل باعمل حضرت صوفی شرف الدین احمد صاحب وارثی میرٹھی صابری نظامی قلندری چشتی نقشبندی سہروردی

صفحات : 224
بائنڈنگ:مجلد

Compare

Description

 ٭ہدایات برائے عاملین٭اصطلاحات عاملین ٭تکسیر جفری کی مثال ٭نحس تاریخیں ٭مبارک ساعتیں٭جہات رجال الغیب٭بارہ(12) برجوں کی تفصیل٭اپنے نام کا موکل بنانے کا طریقہ٭اپنے نام کی روحانیت نکالنے کا طریقہ٭خدائے ہرنام کی خلوت کا طریقہ ٭موکلات٭اشیائے جلالی٭اشیائے جمالی٭پتھروں کو جن ستاروں سے نسبت ہے٭حصار ٭ شب قدر کا تعین ٭اگر کسی کا عمل بگڑ جائے ٭زکوۃ حروف تہجی کی٭وظائف میں وقت٭خاص راز٭بغض اور محبت ٭علم جفر کی رو سے اگر کسی سوال کا جواب لینا ہو٭صدقہ دیاردبلا٭صدقہ ہفت روزہ٭نام حضرات اصحاب کہف یہ ہیں ٭نمازیں ٭نقش حل المصائب٭ہر مصیبت سے خلاصی کیلئے نادر روز گار عمل ٭امتحان میں کامیابی کیلئے٭وضع حمل کیلئے٭حل المشکلات وقاضی الحاجات عمل٭سوکن پر فتح پانے کیلئے٭نقش عجیب وغریب٭سحر اتارنے کی ترکیب٭سحر زدہ کے کان میں پھونکنے کا عمل٭حاضرات ٭مثلث بھرنے کی ترکیب٭تسخیر ہمزاد کا نادر اور بے نظیر عمل٭تسخیر عطارد کیلئے عمل٭عمل چہل کاف برائے جمیع مہمات ٭ورد مشکلا کشاء٭ایک ہفتہ میں دست غیب ہوجائے٭فتوح المجرب٭عملیات الحب والبغض٭عمل حب میں طلسم کشش ٭حب کی بتی٭ثمر حب ٭موئے محبت٭حب کا عمل سفلی جو سو فیصد ی صحیح ہے٭فلیتہ محبت ٭حب جفری٭ناراضی شوہر کیلئے ایک مجرب عمل٭ایک خاص عمل جس کے اثرات بھی عجیب ہیں٭بغض کی مرچیں٭بربادی دشمن کے انڈے٭موت کا فرشتہ٭ہلاکی دشمن کیلئے٭ہلاکی دشمن کا دوسرا عمل٭افتراق اور جدائی کا عمل٭برائے ویرانی مکان٭جدائی وبربادی دشمن کا عمل٭عداوت کیلئے٭دشمن کی خواب بندی کا عمل٭ہلاکی دشمن کیلئے مجرب عمل٭اسم اعظم٭نقش حزب البحر برائے شفایابی ہر مرض٭ہر بیماری سے شفاءپانے کیلئے ٭بانجھ عورت کیلئے امید کی کرن٭بچہ آسانی سے پیدا ہونے کیلئے٭اولاد زندہ رہنے کیلئے٭مولود پر یوم ولادت کا اثر٭دشمنوں سے امن میں رہنے کیلئے٭کسی کی عورت بھاگ جائے٭ہمزاد کو دفن کرنے کیلئے٭لڑکی کا پیغام نکاح منگوانے کیلئے٭برائے دفع عذاب قبر٭مردانہ قوت کا عمل٭نکاح ہوجانے کا نقش٭لڑائی کے وقت فتح حاصل ہونے کی دعا٭لڑکا پیدا ہونے کیلئے٭بانجھ عورت کو حاملہ کرنے کیلئے٭غیب سے روزی حاصل کرنے کیلئے٭حفاظت حمل کیلئے٭جن آسیب بھگانے کا عجیب عمل٭حب شرطیہ کا نقش ٭آسیب زدہ کیلئے گنڈا٭فلیتہ آسیب کو حاضر کرنے کیلئے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amaliyaat Jahangiri عملیات جہانگیری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *