Amliyat Akabar عملیات اکابر

1,000

زندگی کے مصائب ومشکلات میں قرآن وسنت اور اعمال اکابر سے رہنمائی
مرتب:حضرت مولانا مفتی حبیب اللہ
صفحات :512
بائنڈنگ:مجلد

Compare

Description

حضرت شاہ ولی اللہ اور ان کے فرزندان ارجمند حضرت شاہ رفیع الدین اور شاہ عبدالعزیزؒ کے علاوہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ ،حضرت گنج مرادآبادیؒ، حکیم الامت حضرت تھانویؒ ،علامہ انور شاہ کاشمیریؒ ، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا مہاجر مدنی، حضرت مولانا صدیق احمد باندویؒ، علامہ انظر شاہ کشمیریؒ، مولانا عبداللہ درخواستی اور دیگر متعدد اکابر واسلاف کے مجرب وآزمودہ وظائف۔٭ساری پریشانیاں دور کرنے کا مجرب عمل٭اولاد کے رشتہ کیلئے ٭اولاد نرینہ ، رزق کی تنگی دور کرنے کیلئے ٭جادو وغیرہ کے اثر کو ختم کرنے کیلےے ٭خاوند کو حرام کاری سے باز رکھنے کیلئے ٭اولاد کو فرمانبردار بنانے کیلئے ٭رزق کی کشادگی کیلئے ٭استخارہ کیلئے ایک عمل٭غم دو کرنے کی دعا ٭اسم اعظم کی دعا٭ہر ضرورت بغیر ماگے پوری ہو٭ادائے قرض کا وظیفہ٭تمام حاجات کیلئے ٭حل مشکلات کا ورد ٭ہر بیماری سے شفاء کا تعویذ٭دشمن سے حفاظت کیلئے ٭حب زوجین کا تعویذ٭برائے حفاظت حمل٭بچہ کا زندہ نہ رہنا ٭جس عورت کے لڑکا نہ پیدا ہوتا ہو

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amliyat Akabar عملیات اکابر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *