View cart “Aamal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)” has been added to your cart.
Asaibi Quw’waton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)
₨500
مصنف : غلام سرور شباب صفحات : 320 بائنڈنگ : مجلد ارواح خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شر افشانیوں سے تحفظ اور تمام آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب اور بے مثال شہرۂ آفاق تصنیف۔
٭اصول وضوابط برائے آسیبی علاج ٭ جن کیا ہے؟ جن کے اصطلاحی معنی ٭جنات کی پیدائش اور سرکوبی ٭ زانی جنات،عشاق جنات، مفسد خلق٭ جنات کی تین خصوصیتیں ٭ آسیبی قوتوں کی کارستانیاں ٭ جن عورت سے مسلمان مرد کا نکاح ٭ ارواحین عالم سفلی، ارواح خبیثہ اور بھوت پریت ٭ دیو، موکل، ہمزاد اور قرین ٭ پراسرار آگ ٭جنات کی کارروائی گھرکا سارا سامان جل گیا ٭ بیوی نے مر کر بھی اپنے شوہر کو چین نہیں لینے دیا ٭ آسیبی مریض کی پہچان ٭آسیبی قوتوں سے نجات کا طریقہ ٭دعائے مرجانہ ٭ دعائے سلیمانی ٭حاضرات آسیب ٭ بدن مریض میں آسیب کاحاضر کرنا ٭ حاضرات اور بندش آسیب ٭ پری کا حاضر کرنا اور باندھنا ٭ آسیبی سنگ باری ختم کرنا اور بہت سے قیمتی مضامین کا ذخیرہ
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Asaibi Quw’waton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.