Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-04 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 4)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب *قرض وکشائش کے لئے *حاجت دارین کے واسطے مفید *طاعون، ہیضہ ، انفلوئنز اور دیگر خطرناک بیماریوں یا قتل غارت گری سے حفاظت کیلئے *حصول ترقیات اور دینی ودنیوی مقاصد میں کامیابی کیلئے *برائے دفع آسیب و سحرومسان وغیرہ *کسی بات کامعلوم کرنا *برائے غیبی مدد اور ادائیگی قرض * قرض سے نجات اور اطاعت مخلوق* دست غیب *برائے محبت *حاضر مطلوب کے واسطے *برائے دفع دشمن *برائے زبان بندی *برائے حاجت* برائے مرگی* چھوٹے بچے کا رونا مچلنا *غیر مسلموں کیلئے تعویذ *عورت کا خون بند کرنا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-04 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 4)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *