Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-08 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 8)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش  قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*مریض کا حال معلوم کرنا *استخارہ کی پہلی ترکیب *دشمنوں کی شرارت دفع کرنے کیلئے مجرب عمل *دشمنوں پر فتح پانے کے لئے *خوف حاکم کے لئے *مرگی کا علاج *قیدی کو چھڑانے کے واسطے *دشمن کی دشمنی دور کرنے کیلئے *پاگل کتے کے کاٹے کاعلاج *عذاب قبر سے بچنے کا طریقہ *زیارت قبور کا طریقہ *بُرے خواب سے بچنے کا طریقہ *گم شدہ چیز کیلئے *لڑکا ہونے کیلئے *بانجھ پن کیلئے *حمل قائم کرنے کیلئے *برائے فالج درد کمر *برائے درد ناف *پسلی کے درد کیلئے *برائے درد سر *بچہ کی پیدائش جلد ہونے کیلئے *بیماری سے شفاء کے لئے *ہر مرض سے شفا کیلئے *حاجت پورا ہونے کے لئے *حسب منشاء مراد پوری ہو*عمل برائے مسان *مکان یا دوکان کو کیلنا * گھر سے جنات کو دفع کرنا *شیطان ، چور، جادو سے حفاظت *برائے ملازمت یا شادی * ادائیگی قرض *ہر قسم کی مشکلات سے نجات کیلئے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-08 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 8)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *