Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-12 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 12)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*مریض کا حال معلوم کرنا *ہر حاجت پوری ہو گی* برائے حافظہ *آسانی مطلب وشفاء مریض *قلب کی غفلت اور نسیان دور ہو *نرینہ اولاد کیلئے *اسقاط حمل کی حفاظت کیلئے *بچہ کازندہ نہ رہنا *اولاد کا مطیع ہونا *برائے سلامتی اولاد *ناف ٹل جائے *ملازمت کیلئے *دکان میں برکت کیلئے *رزق میں برکت کیلئے *پیداوار میں برکت کیلئے *فتوحات کیلئے *یرقان کیلئے *مرگی کیلئے *ہول دل کیلئے *ہر درد کیلئے *نظر بد کیلئے *میاں بیوی میں محبت کیلئے *برائے طلب حاجت *شیطان کو بھگانے کیلئے *قوت حافظ کیلئے *دفع خوف کیلئے *درد گردہ *گردہ میں پتھری *بچہ کا بولنا *بواسیر کیلئے *کیڑوں سے حفاظت *مچھروں سے حفاظت * چیونٹیوں سے حفاظت *شوہرکو مہربان کرنے کے لئے *خارش کیلئے *لڑکی کے رشتہ کیلئے *موتیا بند کے لئے *دردزہ کے لئے *درد شقیقہ * ژالہ باری کے لئے *ادائیگی قرض *مالدار ہونے کیلئے *دشمن سے بچاو*ہیضہ سے حفاظت کیلئے *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-12 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 12)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *