Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-13 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 13)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب *مریض کا حال معلوم کرنا *استخارہ کی پہلی ترکیب *سحر سے نجات *برائے ملازمت ونوکری * بے روزگار کے لئے روزگار* دکان میں مال زیادہ فروخت ہو *سفر میں حفاظت *روزگار کیلئے *بھولی ہوئی چیز یاد آنے کیلئے *مکان سے جن بھوت بھگانے کیلئے *کھیت اور باغ کی حفاظت کیلئے *آنکھوں کی بینائی محفوظ رہنے کے لئے *روزی کا بند دروازہ کھولنا *اولاد ہونے کا عمل *گھر سے اثرات بد ختم کرنا *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-13 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 13)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *