Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-15 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 15)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب *ہر مشکل کے حل کیلئے *رزق کی تنگی دور کرنا *قرض سے نجات اور رزق کی بندش کھولنے کے لئے *جیل سے رہائی اور ہر مقصد میں کامیابی کیلئے *دشمن کے دفع کرنے کے لئے *دشمن پر فتح پانے کے لئے *آسیب زدہ کی دیوانگی دور کرنا *حافظہ زیادہ ہونے کے لئے *روزی میں برکت کیلئے *حاجت روائی کے لئے*کامیابی کیلئے *لوگوں کی تسخیر کیلئے *مال دار بننے کے لیے *غنی ہونے کے لئے *بچہ کی پیدائش میں آسانی کے لئے *پتھری کا ہونا اور پیشاب رک رک کرآنا*دکھنے والی آنکھ کی شفاء* مہینہ بھر خیروعافیت رہے *زمین ظالموں کے قبضہ سے محفوظ *حاجت پورا ہونے کے لئے *ہر مرض سے صحت کے لئے*آسیب کو بھگانے کا مجرب عمل *تسخیر جن وپری کے لئے *رزق کا دروازہ کھلنا *محتاجی دور کرنا اور ہر تکلیف سے حفاظت *ظالم دشمن کی تباہی وبربادی *بہت رونے والا بچہ ، یا خواب میں بچہ کا چونکنا *حمل کی حفاظت اور بچہ کی حفاظت *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-15 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 15)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *