Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-16 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 16)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیش قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔

 

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*مخالفین کی مخالفت کے لئے *مخالفین اور دشمنوں کے شر سے حفاظت *بچیوں کیلئے موزوں ومناسب رشتہ ملنے کے لئے *لاعلاج مرض کے لئے *نظر بد سے حفاظت کیلئے *کسی بستی میں ہر قسم کے نقصان سے حفاظت *چھپنے کے دوران پڑھنے کی دعا *حافظہ اور امتحان کے لئے بہت قیمتی دعا *تکلبیف دینے والی بیماری سے نجات *سفر کے دوران حفاظت کیلئے *گمراہی سے بچنے کیلئے *عزت وعظمت حاصل کرنے کیلئے *نیک اولاد ہونے کے لئے *گمراہی سے بچنے کی دعا *شیطان کے شر سے حفاظت کی دعا *اچھی بیوی اور نیک اولاد کے لئے *ظالموں کے ظلم سے نجات کے لئے *ہر پریشانی سے نجات کیلئے *رزق میں ترقی کے لئے *اولاد نرینہ کا ہونا اور رزق کی تنگی دور کرنا *ہر جائز کام کے لئے مجرب عمل *سیدھی راہ سے بھٹک جانا *ہر رنج وغم دور کرنے کاعمل *معذور افراد کی صحت کے لئے *ظالم کو دفع کرنا *گردے یا پتے کی پتھری کاخاتمہ *ملازمت حاصل ہونے کے لئے *خواب میں رسول پاک ﷺ کی زیارت *دل کی بیماری کا مجرب عمل*ظالم پر غلبہ پانے کے لئے*اپنے عہدہ پر قائم رہنا

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-16 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 16)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *