Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-20 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 20)

600

مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور
اسماء حسنیٰ کے اعداد ، نوعیت ان کے اعمال وتعویذات کا لاجواب مجموعہ جس میں تمام اسماء حسنیٰ کی بابت لکھا گیا ہے۔ تیر بہدف اور موثر عملیات کا یہ مجموعہ اپنی افادیت وفیض رسانی میں لاجواب ہے ۔

 

Compare

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*  اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ *کشف قلوب *کمال بزرگی حاصل کرنا اور جملہ امراض روحانی وجسمانی سے شفاء* طبیعت میں سکون اور ہر قسم کی فکر سے نجات *ہرکام کے لئے نقش اسم ذات اور اسکی زکوٰۃ *دشمن کے دفع ہونے کے لئے *اسم پاک اللہ کا نقش مثلث *اسم پاک اللہ کا نقش مربع *دل کی سختی  اور غفلت دور کرنا *بداخلاق اور چڑچڑے مزاج شخص کی اصلاح *کاروبار اور آمدنی میں برکت اور ہر قسم کی رکاوٹ سے حفاظت *دکھنے والی آنکھ کاآسان علاج *ہر قسم کی بیماری سے شفاء *دنیاوی آفتوں سے حفاظت *بڑی رکاوٹ دور ہونا *مال داری، عزت وعظمت حاصل ہونے کے لئے *صفائی قلب وغناء ظاہری وباطنی کے لئے *دشمن سے حفاظت *شراب خوری سے پاک ہو جائے*اپنا عہدہ برقرار رکھنا، اپنی عزت قائم رکھنا *بیمار کی صحت کے لئے *جائز محبت کیلئے *مریض کی صحت یابی کیلئے *ہر قسم کی آفات وبلیات سے حفاظت *دشمن اور شیطان کے فتنے سے حفاظت *

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asan Amliyat wa Tawezat | Vol-20 (آسان عملیات و تعویذات، جلد 20)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *