جب جناتیا جادو سخت نقصان دہ ہو جائے تو ان کے علاج کے لئے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اصل خطرہ ٹل جاتا ہے اور مریض کا علاج آسان اورنقصان سے بھی حفاظت رہتی ہے۔
جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لیے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے۔اس عمل کی برکت سے جادو اور جنات مریض کا جسم چھوڑ دیتے ہیں اور کسی قسم کا نقصان دیے بغیر چھوڑتے ہیں۔ یہ عمل ان مریضوں کے لیے کیا جاتا ہے، جو عرصے سے جادو اور جنات کے اثرات میں مبتلا رہ کر کئی طرح کے امراض کاشکار ہو گئے ہوں۔ اسی طرح اس عمل کو لاعلاج اور ڈاکٹروں سے مایوس مریضوں کے لیے بھی کیا جاتا ہے، جس سے شفاء کی ایک نئی امید مریضوں کو ملتی ہے۔ اس عمل میں ایک باپرہیز چلّہ کرنا پڑتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Bakray ka Sadqa (بکرے کا صدقہ)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.