Behr-e-Talismat (بحرِ طلسمات)

12,000

از افادات: پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
ماہر طلسمات ماہر ہپناٹسٹ، ریکی اینڈ سپرچوئل پاورز گرینڈ ماسٹر
صفحات:؟؟؟
طلسمات کی دنیا میں ایک بے بہا اضافہ جسے رہتی دنیا تک یاد رکھاجائے گا۔بحر طلسمات میں امور زندگی کے تمام مسائل کے حل کے لئے اسماء الحسنیٰ ۔قرآنی آیات اور مختلف قرآنی سورتوں کے طلسمات دئے گئے ہیں۔ جو اپنے اثرات میں قوی الاثر اور سریع التاثیر بھی ہیں۔واضح رہے کہ طلسمات ، تعویذات سے اپنے اثرات ظاہر کرنے میں زیادہ موثر ہوا کرتے ہیں۔ زمانہ قدیم سے عصر حاضر کے تمام اہل روحانیت کا اس پر اتفاق ہے۔ مشتاقان روحانیت کے لئے ایک انمول تحفہ ہے۔ جوہزاروں کتب سے آپ کو بے نیاز کردے گا۔

Compare

Description

٭طلسم کیا ہے؟٭بحر طلسمات پڑھنے والوں کے لئے آگاہی٭اجازت نامہ کتاب بحر طلسمات ٭روحانیت پسند کون ہیں؟ ٭طلسم کی اقسام کیا ہیں؟٭گہری روحانی بات ٭ابجد کی کہانی اہل فارس اور عرب کی زبانی٭جدول الحروف ، جدول جمل کبیر٭چھوٹے جملوں کی جدول٭شخص اور جگہ ، سہ پائی ، بخور٭عطر سے طلسم کو معطر کرنا ۔ طلسم کیسے لکھا جائے؟ ٭عدد اور حروف ۔ پرہیز ۔طلسمات کو استعمال کرنے کا طریقہ٭طلسمات میں استعمال ہونے والے اعداد٭طلسم نمبر 1۔ظالم دشمن سے انتقام کا طلسم٭طلسم نمبر 2۔لاجواب استخارہ کا طلسم٭طلسم نمبر3۔روزی رزق کھولنے کا طلسم

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Behr-e-Talismat (بحرِ طلسمات)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *