View cart “Ayat-ul-Kursi (آیت الکرسی)” has been added to your cart.
Chahal Kaaf 2 (چہل کاف 2)
₨3,100
ہرطرح کے دنیاوی جائز کام کے لیے۔خاص کر جادو اور جنات کے بد اثرات کا خاتمہ کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ یہ عمل عوام کے لئے بہت مناسب ہے جو جادو اور جنات کے ستائے ہوئے مریضوں کے لئے خاص روحانی تحفہ ہے۔
یہ چہل کا ف، پہلے والے چہل کاف سےکچھ مختلف ہے، جو سات سلام کے ساتھ دیا جاتا ہے۔ اس کے پیچھے بھی جنات کی ایک بڑی تعداد ہے مگر سات سلام والے چہل کاف سے کم۔ یہ عمل عوام کے لئے بہت مناسب ہے جو جادو اور جنات کے ستائے ہوئے ہیں اور عرصہ سے عاملین پر پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ مریض یا اس کےلواحقین میں سے کسی کو اس عمل کی اجازت دلوائیں اور ادارے سے راہنمائی لیتے رہیں۔ ان شاء اللہ ، بہت جلد جادو اور جنات کے اثرات ختم ہوں گےاور آئندہ حفاظت بھی رہے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Chahal Kaaf 2 (چہل کاف 2)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.