Dast-e-Shifa | دست شفاء

1,000

تعارف: یونانی، ڈاکٹری،ہومیوپیتھی، ویدک، رسادک، تنتر، خانگی، فقیری، عطائی نیزجسم کے تمام مشہور امراض کا نونوطرح سے مجرب علاج۔

 مصنف: حکیم عبدالرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات:145

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭سنہری باتیں ٭غذا کے متعلق مندرجہ ذیل احتیاطات پر عمل ضروری ہے٭ غسل کتنی دیرتک ہو٭آداب طبابت ٭تشخیص مرض اور تجویز دوا ٭مرگی کا علاج٭جنون٭درد سر کا علاج ٭ آنکھ دکھنے کا علاج ٭ہچکی٭دمہ کا علاج ٭کھانسی کا علاج٭زکام کا علاج٭درد دانت٭ درد کان٭بواسیر کی قسمیں ٭بواسیر ہونے کے اسباب ٭بواسیر کے مریضوں کو مفید مشورے٭بواسیر٭آتشک٭سوزاک کا علاج٭ذیابیطس٭گھنٹیا ٭ورم خصیہ کا علاج٭ہیضہ کا علاج ٭اسہال٭پیچش٭بخار کا علاج٭ضعف باہ ٭سانپ کا ڈسنا٭یرقان

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dast-e-Shifa | دست شفاء”

Your email address will not be published. Required fields are marked *