Faizan Jaffar-ul-Aasar (فیضانِ جفر الآثار)
₨5,000
مصنف: پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:؟؟؟
علم الجفرالآثار ،تکسیرات ،الواح شرف ِسیارگارن ،اعدادِ متحابہ اور اسماء الحسنیٰ کے مستند جفری نقوش، مجرب اعمال اور فن طلسمات پر مشتمل لاثانی تصنیف۔
Compare
Description
باب نمبر 1:فلسفہ عملیات وظائف: خدائی طریقے اور سفلی قوت۔اجرت ِ عمل کے لیے فتویٰ۔حروفِ تہجی۔ اعداد نکالنے کااصول۔نا م کے اعداد نکالنا۔ ابجد قمری، شمسی، ملفوظی، عربی عددی۔اعداد ماہ قمری۔اعراب دینے کا طریقہ۔اعداد مستخرجہ آیات قرآنیہ۔اسمائے باری تعالی ذاتی و صفاتی معہ اعداد قمری۔جدول جلالی ،جمالی ومشترک۔
باب نمبر2:اسماء الحسنیٰ سے حاجت براری: حروف ِ تہجی اور اسمائے الٰہی۔اسمائے باری تعالیٰ سرِ اسم کے مطابق۔خاصیت اسمائے الٰہی ،مشترک اسمائے الٰہی۔اسمائے جمالی۔ اسمائے جلالی۔خواص اسماء الحسنیٰ معہ اعداد مکتوبی وملفوظی اور عناصر۔مشکل کشاء احمری،معجزہ نمائی اسمائے حسنیٰ۔
باب نمبر3:حروف،اثرات اور استعمال: جدول حروف تہجی کے تعلقات۔حروف وعناصر۔سعد ونحس حروف۔حروف کی عنصری تقسیم کواکب و بروج کے لیے۔
باب نمبر 4:چلہ کشی لوازمات واصول/صوفیا کرام عاملین و کاملین کے چالیس دن کی چلہ کشی: چلہ کشی اور شرائط۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کا چلہ۔چالیس یوم کی حکمت۔حجابات کاازالہ۔اخلاص کی اہمیت۔خلوت نشینی۔غارِ حرا کی خلوت۔شرائط چلہ کشی۔بخورات۔خوشبوئیں۔
باب نمبر 5:قانون اِستخراج موکلات:حروف کے موکلات عالم ملکوت و عالم حدیث میں۔موکلات ہر چہار سمت، بروج، ایام۔تسخیر ہمزاد۔
باب نمبر6:نقوش۔اعمال۔آثار:تعویذات کی اقسام اور طریقہ استعمال۔مثلث و مربع کی عنصریں رفتاریں اور خانوں کی تاثیر۔خواص مربع طبعی۔تقسیم بلحاظ بست و کشادہ۔تقسیم بلحاظ حاجات ،امراض وآفات۔تقسیم بلحاظ حب وبغض۔ کشائش رزق کے لیے۔علم آفاق کے بنیادی قوانین۔اعداد طبعی طرح وکسر معلوم کرنا۔
باب نمبر7:علمِ جفر کی اصطلاحات اور تکسیرات کا استعمال:امتزاج دینا۔استنطاق کرنا۔اساس ونظیرہ۔حروف نظیرہ۔کبیر وسیط۔صغیر۔تخلیص کرنا۔بسط عربی عددی۔بسط ملفوظی۔اعداد مجمل یا جمل کبیر۔اعداد مفصل۔ترفع عددی۔ترفع حرفی۔ترفع طبعی، ترفع اقراری۔ترفع زواجی۔بسط تضعیف۔بسط عزیزی۔تکسیر حب۔ تکسیر مراتب علوی وسفلی۔تکسیر افلاطون یا تصر فات حاصل کرنے کا عمل۔تکسیر مستخرجہ سطر تکسیر۔علم تدبیر۔تکسیر مراتب الحروف۔
باب نمبر 8:اعدادمتحابہ سے اعمال حب اورحاضری مطلوب: اعدادمتحابہ کا بے نظیر جفری عمل۔ اعدادمتحابہ کے ذریعے حاضری مطلوب ،محبوب کے دِل میں محبت پیدا کرنا۔
باب نمبر9:حصولِ روزگار اور ترقی روزگار کے اعمال: رزق کی فراوانی اورترقی روزگار کے جفری اعمال۔ لوح عطارد برائےترقی کاروبار۔ لوح مشتری برائےحصول دولت۔
باب نمبر10:مختلف طلسمات: عزت اوردولت کا بے نظیر طلسم۔ طلسم برائے گریختہ، تحفظ۔ دلوں کا مسخر کرنا۔ طلسمی انگشتری حصول عزت وتوقیر۔
باب نمبر 11: تسخیرحکام اورافسران وامراء: افسروں ،امیروں کی تسخیر۔فتح یابی کے لیے خاص قرآنی نقش۔ برائے فتح یابی ومہربان کردن افسران۔فتح نامہ حروفِ نورانی۔
باب نمبر 12: عداوت ،جدائی، قطع محبت اور مقہوری دشمن کے اعمال:ناجائز تعلقات ختم کر نا۔ عداوت اور جدائی کا مجرب عمل۔ مقہوری دشمن کے لیے۔
باب نمبر13: شفاء الامراض اور حصول تندرستی کے لیے: لوح حروف نورانی حل مشکلات۔سحر زدہ مریض کا علاج۔ دفعیہ آسیب۔ آیت کریمہ کا نقش حل مشکلات کے لیے۔ عمل برائے مفقود الخبر۔ ہر بند چیز کو کھولنے کا عمل۔ واپسی غائب یا مفرور کے لیے خاص عمل۔ قبولیت درخواست۔ استخارہ کا لاجواب عمل۔عمل خاص جملہ مقاصد کے لیے۔
باب نمبر 14:الواح ِشرف کواکب اور دیگر مقاصد کی جفری الواح: شرف شمس کا خاص عمل۔اوجِ شمس کا خاص عمل۔نوروز عالم افروز کا خاص جفری عمل۔لوح حب وتسخیر لاثانی مثل لیلیٰ ومجنوں۔لوح امدادِ غیبی۔اعمال شرف عطارد۔امتحان میں کامیابی کی لوح۔لوح فتوحات عظیمہ۔کسی کام میں کامیابی اور ناکامی دیکھنے کا فارمو لا۔بلندی مرتبہ کے لیے۔
باب نمبر15:مختلف مطالب کی عزیمتیں:حب اور جدائی/بغض کے لیے عزیمت۔خواب بندی،زبان بندی،قطع محبت، محبت، زنا سے روکنا،مکان یا شہر بدر کرنا،خانہ بربادی،تسلط وغلبہ، کی عزیمتیں۔نظرات سیارگان۔ضمیمہ فیضان جفر الآثاراز محبوب الرحمن۔رانی پور سندھ۔علم جفر کے متعلق بنیادی تحقیق۔جفر اور جادو کے اعمال میں فرق یہ ہے۔مخمس خالی القلب کی ایک معروف چال کی شرح جواَب تک صیغہ راز میں رہی۔مختلف مقاصد کے لیے مخمس کی رفتاریں۔ضمیر کی آواز۔رُوح کی پکار۔
Reviews
There are no reviews yet.