Ganj-e-Ruhaniyat Makhfi (گنج روحانیات مخفی)

6,000

تصنیف و تالیف: حضرت خواجہ علامہ پیر صوفی غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:285
۔’’گنجِ   رُوحانیت مخفی‘‘ میں خاص الخاص نایاب صدری اور مجرب ترین اعمال درج کیے گئے ہیں۔ جو ہمارے مجرب اعمال میں سے ہیں اور جو ہمیں ملک کے طول و عرض سے ماہر عاملین و کاملین سے بڑی محنت اور کوشش سے زیرِ کثیر خرچ کرنے کے بعد حاصل ہوئے ہیں اور ہم نے بطورِ خاص ’’گنجِ رُوحانیت مخفی‘‘ میں درج کر دئیے ہیں۔ اس لاجواب کتاب میں سحری و آسیبی، رُوحانی و جسمانی امراض کے علاج اور سحر جادو، آسیب ختم کرنے نیز قضائے حاجات، تسخیر خلق، مقدمات میں فتح یابی، حصول رزق، ترقی روزگار، حاضرات و تسخیراتِ ارواح علوی اور شعبہ ہائے زندگی میں درپیش تمام مسائل کے حل کے لیے بے شمار مجرب اعمال و نقوش درج ذیل ہیں۔ جسے ہم نے اپنی ذاتی بیاض کے طور پر محفوظ کیا تھااور طالبان رُوحانیت کے لیے ہم نے آج شائع کر دئیے ہیں۔

Compare

Description

۔**نقش برائے شفاءالامراض ہمہ قسم **پتھری ختم کرنے کا خاص الخاص نسخہ**دوران حمل جاری خون بند کرنے کا عمل **مرض کی تشخیص اور علاج کا لاجواب عمل **جادو اور جنات اور معدہ کے السر اور کینسر کا رُوحانی علاج **ڈینگی اور کرونا وائرس کا علاج **ہر مریض کے علاج کا لاثانی دم **ہر قسم کی درد ختم کرنے کا عمل **نقش برائے قوتِ باہ، یادداشت اور دماغی کمزوری **تسخیر خلق اور تسخیر محبوب کا لاثانی عمل **ناراض شوہر کو راضی کرنے کا عمل **کسی ظالم دشمن کو مصیبت میں گرفتار کرنا **تسخیر حاکم یا شوہر کیلئے **ہر قسم کا سحر جادو، ٹونہ اور آسیبی اثرات کا علاج **دشمن کی بربادی کیلئے **جدائی ڈالنے کا عمل **خیر و برکت کیلئے **کاروبار میں ترقی کیلئے **مقدمہ میں کامیابی اور حصولِ ملازمت**غنی کر دینے والا عمل **غیبی مدد حاصل کرنے کا خاص عمل

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ganj-e-Ruhaniyat Makhfi (گنج روحانیات مخفی)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *