Ilm-e-Najoom Seekhiye | علم نجوم سیکھئے

1,000

تعارف:اسباق النجوم مبتدیوں کیلئے ابتدائی راہنما۔

مصنف: حکیم عبد الرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات: 88

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭علم النجوم ٭نجوم٭تشریحات بروج ٭نسبت سیارگان٭علم نجوم کی تحقیق کے مطابق سیاروں کی خصوصیات ٭بروج اور اُس کے حاکم کواکب ٭سیارگان کا بروج سے تعلق  ٭بروج بلحاظ حُلیہ٭زائچوں کے بارہ گھر ٭طالع وقت معلوم کرنا٭طالع استخراج کرنے کا مستند اُصول ٭تسویۃُ البیُوت٭مختلف نو سیاروں کے بارہ گھروں میں اثرات٭نظرات کے اثرات٭گھروں اور برجوں کا ذکر 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ilm-e-Najoom Seekhiye | علم نجوم سیکھئے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *