فلاں جگہ یا مکان کس قسم کا ہے؟ میری مٹھی میں کیا چیز ہے؟ میری حالت ان دنوں کیسی ہے؟ بھائیوں یاخویش و اقارب سے فائدہ ہوگا؟ میرے والد کی کس حالت سے مجھ کو مفاد ہوگا؟ میری عمر کس طرح گزرے گی اور کب تک زندہ رہوں گا؟ کیا معشوق میرا مجھ کو ملے گا؟ اگر ملے گا تو کب تک ملے گا؟ فلاں شخص کو بیماری سے شفا ءہوگی؟ کنیز یا غلام کا خریدنا کیسا ہے؟ میری شادی کس عورت سے ہوگی؟ فلاں شخص پردیس میں گیا ہوا ہے کب آئے گا؟ چور کا حلیہ کیا اور کب تک ملے گا؟ میرے خواب کی تعبیر کیا ہوگی؟
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Jami-ur-Ramal | جامع الرمل” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.