Kash Al-Barni Books | 20% Discount
مشرق وسطی کے مشہورماہر علم الاشراقیات کاش البرنی کی شہرہ آفاق پرنٹد کتب جن کے بغیرعامل بننا محض ایک خواب ہے۔
تمام کتب خریدنے پر 20 فیصد خصوصی رعایت حاصل کریں۔
عام قیمت تمام کتب:7050روپے
رعایتی قیمت تمام کتب:5650روپے
Compare
Description
۔(1)۔ عامل کامل (حصہ اول)
صفحات:180
علومِ روحانی کے سر بستہ رازوں کی کلید۔
۔(2)۔ عامل کامل(حصہ دوم)
صفحات:320
علم الالواح، علم الاعداد، وفقِ اعداد، علم النقوش مع قواعد، وضع اور خواص۔
۔(3)۔عددوں کی حکومت (حصہ اول)
صفحات:228
نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف کا معلوم کرنا۔
۔(4)۔ عددوں کی حکومت (حصہ دوم)
صفحات:180
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا۔
۔(5)۔ الساعات(حصہ اول)
صفحات:184
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔
۔(6)۔ الساعات(حصہ دوم)
صفحات:175
ساعات مع علم تدبیر۔ حکم ہفت افلاک۔ کواکب کے ملائکہ، اسماء۔ عزیمتیں۔ لوح تحفظ۔ لوح عروج۔ ساعت کے اثرات سے متعلق حروفِ طلسم، آیات ، ادویات اور صدقات۔
۔(7)۔ حل المقاصد
صفحات:40
عربی، فارسی، اور اردو زبان میں سوال کاجواب حاصل کرنے کا مستحصلہ۔
۔(8)۔ جذب القلوب
صفحات:96
اعداد کی قوت جاذبہ اور ان کی طلسمی قوتیں، محبت، جذب اور کشش قلب کے عملیات۔
۔(9)۔ پتھروں کے سحری خواص
صفحات:110
حصول برکات کیلئے جواہرات پہننے کا طریقہ اعتقادات اور حقائق۔
۔(10)۔ قواعد عملیات
صفحات:152
عملیات کرنے کے تمام اصول وقواعد ، شرائط چلہ ، حروف تہجی ابجدات، عناصر موکلات، تعویذات، موثراوقات عملیات، اسماء وآیات۔
۔(11)۔ رموز الجفر
صفحات:208
حروف اسمائے الٰہی اور اروح فلکی کے امزجہ سے عالم سفلی میں تصرفات کی حکمت۔
۔(12)۔ رجوع ہمزاد
صفحات:64
ہمزاد کو تسخیر کرنے کے قدیم و جدید طریقے۔ قوت ارادی اور شخصی کشش کے طریقے۔
۔(14)۔ تعلقات
صفحات:60
مرداور عورت کے باہمی تعلقات شادی، محبت، دوستی اور دشمنی کے دلائل اور نتائج۔
۔(15)۔ ضوء قمر
صفحات:264
عیسوی و ہجری کیلنڈر۔
Reviews
There are no reviews yet.