Khofnaq Waqiat Number | خوفناک واقعات نمبر

1,000

مدیر اعلیٰ: استاذ العاملین حضرت مولانا حسن الہاشمی رحمہ اللہ

صفحات:178

شائع شدہ: 2014

پبلشر: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا

فارمیٹ: فوٹو کاپی، ٹیپ بائنڈنگ

Compare

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا بیسواں خاص نمبر ’’خوفناک واقعات نمبر‘‘۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس خاص نمبر میں خوفناک واقعات کو جمع کیا گیا ہے۔ مرتب کہتے ہیں کہ ’’اگر آپ دل کے کمزور ہیں تو اس نمبر کو نہ پڑھیں۔ لیکن اگر آپ دل کے مضبوط ہیں اور ڈر و خوف آپ کے قریب نہیں پھٹکتا تو پھر اس نمبر کو پڑھ کر اندازہ کر یں کہ جنات کس طرح انسانوں کو پریشان کرتے ہیں‘‘۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khofnaq Waqiat Number | خوفناک واقعات نمبر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *