دلی مراد پوری ہوگی؟ شادی ہوگی؟ جیت یا ہار؟ ملازمت ملے گی یا نہیں؟ مسافر کیسا ہے؟ مال مسروقہ ملے گا یا نہیں؟ دولت ملے گی یا نہیں؟ اولاد ہوگی؟ حمل ہے یا نہیں؟ نقطے کی تلاش، قیدی بری ہوگا یا نہیں؟ مرض رہے گا؟ رمل کی سولہ اشکال کے سولہ گھروں میں احکام و اثرات، سولہ گھروں کی منسوبات، تقسیم بیوتِ رمل، کسی کو اپنی سرپرستی میں لینا کیسا رہے گا؟ چوری کا مال واپس ملنا، غائب کیسا ہے؟ سفر میں کامیابی ہے یا نہیں؟ فلاں کو مجھ سے محبت ہے یا نہیں؟
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Lisan-ur-Ramal | لسان الرمل” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.