Loh Bairoon-e-Mulk (لوح بیرون ملک)

1,100

جن لوگوں کو بیرون ملک جانے کا شوق ہے اور ویزہ نہیں مل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ وہاں ملازمت بھی مل جائے تو یہ لوح ان کے لیے خوشی کا پیغام ثابت ہو گی۔

Compare
Categories: ,

Description

سب سے پہلے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے، آقائے نامدار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس پر کھربوں درود و سلام، پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوستوں یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہٗ      اور آقا نامدار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد، اہل بیت علیہم السلام اور پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آباء و اجداد پر سلام۔

۔’’لوح بیرون ملک‘‘ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ جن لوگوں کو بیرونِ ملک جانے کا شوق ہے اور ویزہ نہیں مل رہا اور وہ چاہتے ہیں کہ وہاں ملازمت بھی مل جائے تو یہ لوح ان کے لیے خوشی کا پیغام ہے۔ اس لوح میں قرآن مجید کی آیت ’’ان اللہ ھو الرزق ذوالقوۃ المتین‘‘ کی روحانیت سے بھرپور مدد لی گئی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Loh Bairoon-e-Mulk (لوح بیرون ملک)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *