Loh Burj-e-Daloo (لوح برج دلو)
₨2,000
جو لوگ اس لوح کواپنے پاس رکھیں گے اُن میں آرٹ، اخلاق،تواضح ،استقلال پیدا ہوگا۔ اور اس طرح حاملین لوح دوسروں کے فریب اور حسد سے محفوظ رہیں گے۔اطلاعات ونشریات کے شعبہ سے منسلک افراد، پبلشرز،الیکٹرک میڈیا،ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے متعلقہ افراد ،سوشل ویلفیر اور ٹیکنیکل اداروں میں کام کرنے والے تمام افراد بھی اس لوح کی برکت سے ناموری حاصل کرسکتے ہیں۔ان شاء اللہ
Compare
Reviews
There are no reviews yet.