Loh Burj-e-Hoot (لوح برج حوت)
₨2,000
جو لوگ کمزور ستاروں کے تحت پیدا ہوتے ہیں اور آئے دن مصائب وناکامی کا شکار رہتے ہیں یا مریض رہتے ہیں۔ ان کے لیے لوح برج حوت بہت کارآمد ہے۔تمام کمزوریوں کو خواہ جسمانی ہوں یا مادی دُور کردیتی ہے۔ یہ لوح آنکھوں کی بیماریوں اور نظام ہضم کی خرابی سے شفایابی کا سبب بنتی ہے۔ حاملین لوح کے خوابیدہ پیار ومحبت کے جذبات کو بیدار کرتی ہے۔ ڈاکٹرز ،نرسز،میڈیسن سے متعلقہ افراد کے لیے خوش بختی لانے کا سبب بنتی ہے۔
Compare
Reviews
There are no reviews yet.