Loh Burj-e-Jadi (لوح برج جدی)
₨2,000
یہ لوح جاہ ومرتبہ،کفایت شعاری کی صفات پیدا کرتی ہے۔ طویل العمری اور تحمل وبرداشت کی توفیق پیدا کرتی ہے۔جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہم میںجاہ طلبی کے مظاہرہ اور کوشش کرنے کی قوت پیداہو۔اور خواہشات مرتبہ ودولت کی زیادتی ہو۔ توان کو برج جدی کی یہ لوح اپنے پاس رکھنا چاہئے۔ یہ لوح ستارہ زحل کی نحوست کی ساڑھ ستی کے بداثرات سے حامل کواس طرح بچاتی ہے جس طرح بارش سے چھتری ۔ مخلوق پر تسلط رہتا ہے۔ لوگوں پر رعب اور دبدبہ حاصل ہونے لگتا ہے۔
Compare
Reviews
There are no reviews yet.