Loh Burj-e-Meezan (لوح برج میزان)
₨2,000
آنکھوں کی بیماریوں،گردوں اور مثانہ کی تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ غصہ کرنے والے افراد میں نرم مزاجی پیدا کرتی ہے۔ آرٹ اور ماڈلنگ کے شعبہ سے متعلقہ افراد اگر اس لوح کواپنے پاس رکھیںتو اپنے شعبہ میں کمال حاصل کرسکتے ہیں۔ تذبذب کے شکار افراد میں قوت فیصلہ کو بڑھاتی ہے۔ رومانس ،محبت اور حصول شادی میں کامیابی کیلئے قوی التاثیر ہے۔
Compare
Reviews
There are no reviews yet.