Loh Burj-e-Sartan (لوح برج سرطان)
₨2,000
اس لوح کی برکت سے حامل لوح نظام ہضم ،جلدی امراض، سانس اور گردوں کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔یہ لوح خوداعتمادی ،محبت وشفقت آمیز خیالات میں وسعت اور گہرائی پیدا کرتی ہے۔ جنسی سرد مہری کو ختم کرتی ہے۔ خواتین میں نسوانی حسن وخوبصورتی کوجاذبیت بخشتی ہے۔ اور مردوں میں تحفظی جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
Compare
Reviews
There are no reviews yet.