ایسے حضرات وخواتین جو عرصہ دراز سے بہت پریشان ہیں، ہر طرف سے ہر کام میں رکاوٹیں ہیں، سحر جادو کااثر ہے یا پیدائشی زائچہ میں نحوست ہوتو زحل سے منسوب لوح فتوحات مجرب بنوائیں۔
یہ لوح ایک انمول تحفہ ہے۔آپ بھی قدردان بنیں اور29سال کے بعد آنے والے اوجِ زحل میں تیار کی جانے والی‘‘ لوح فتوحات مجرب ‘‘ منگوائیں، جو فوری اثر کرتی ہے اور سو فیصد یقینی کامیابی بھی ملتی ہے۔
فوائد:جائیداد،زمین،مکان،دکان، تعمیراتی کام،خریدوفروخت یعنی اسٹیٹ ایجنسی کے کام میں فائدہ ہو گا۔دشمنان پر آپ کارعب ودبدبہ قائم ہو گا۔دشمن زیراور آپ ہر میدان میں ان پرغالب ہوں گے۔امتحان، مقدمات، الیکشن۔ ہر قسم کے مقابلے میں فتح آپ کی ہو گی۔سحر،جادو، نظر بد، شیطان، جنات،بیماری، چوری،غرقابی ۔ہر قسم کے حادثات، تیر، تلوار،بم، گولی، بندوق، بجلی، گرج چمک جیسے نقصانات سے حفاظت ہو گی۔
غرض یہ کہ ہر قسم کے حالات میں فتح آپ کی ہو گی۔ لوحِ فتوحات کے مؤکلات آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرتے رہیں گے۔ان شاء اللہ تعالی
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Loh Fatuhaat-e-Mujjarab (لوح فتوحاتِ مجرب)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.