Loh Hasool Mulazmat (لوح حصول ملازمت)

1,250

ان شاء اللہ اس لوح کی برکت سے آپ کی ساری رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اورآپ کےلئے ملازمت کا حصول نہایت ہی آسان اور ممکن ہو جائے گا۔اور ایسی جگہ ملازمت ملے گی جہاں آپ کا وھم و گمان بھی نہ ہو گا۔

Compare
Categories: ,

Description

لوح حصولِ ملازمت کون کون لوگ بنوا سکتے ہیں :۔
اگر آپ محکمہ تعلیم میں ملازمت چاہتے ہیں تو لوح ملازمت بنوائیں۔اگر آپ محکمہ نیوی ، افواجِ پاکستان ، پولیس، ٹریفک پولیس میں ملازمت چاہتے ہیں تو لوح ملازمت بنوائیں۔اگر آپ کسی بھی سرکاری یا نیم سرکاری محکمہ میں ملازمت چاہتے ہیں تو لوح ملازمت بنوائیں۔اگر آپ کسی بینک یا پرائیویٹ کمپنی، فیکٹری ،کارخانے میں ملازمت چاہتے ہیں تو لوح ملازمت بنوائیں۔اگر آپ کسی این جی اوز میں ملازمت چاہتے ہیں تو لوح ملازمت بنوائیں۔

اگر آپ کسی بھی محکمے ،شعبے ،ادارے ،کمپنی وغیرہ وغیرہ میں ملازمت کے خواہش مند ہیں، مکمل کوائف اور حصولِ ملازمت کی درخواست سے پہلے یا بعد میں لوح ملازمت ضرور حاصل کریں اور دیکھیں کہ قدرت آپ پر کیسے مہربان ہو تی ہے۔ان

شاء اللہ تعالیٰ

لوح حصولِ ملازمت کے ساتھ خاص وظیفہ: لوح حصولِ ملازمت کے ساتھ ہر ایک کو خاص وظیفہ دیاجائے گا۔ وظیفہ انتہائی مختصر، آسان لیکن بہت ہی موئثر ترین۔ اِدھر پڑھنا شروع کیا، اْدھر کام بننا شروع ہو ا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Loh Hasool Mulazmat (لوح حصول ملازمت)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *