View cart “Loh Burj-e-Asad (لوح برج اسد)” has been added to your cart.
Loh Taraqi Rizq (لوح ترقی رزق)
₨1,600
ان شاء اللہ اس لوح کی برکت سے آپ کی ساری رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اورآپ کےلئے ملازمت کا حصول نہایت ہی آسان اور ممکن ہو جائے گا۔اور ایسی جگہ ملازمت ملے گی جہاں آپ کا وھم و گمان بھی نہ ہو گا۔
اگر آپ کی آمدنی کم ہے، اگر آپ کی تنخواہ کم ہے، اگر آپ کی ڈیلی اجرت کم ہے،دکان پرگاہک نہیں آتے،دکان پرگاہک کم آتے ہیں ،خریدار آکر واپس چلے جاتے ہیں ، رزق میں بے برکتی ہے، اخراجات پورے نہیں ہوتے، روزگار کے لحاظ سے بہت زیادہ پریشان ہیں، پیسہ پانی کی طرح فضول بہہ رہا ہے، رقم جمع نہیں ہو پاتی، جمع پونجی مختلف اچانک آنے والی پریشانیوں میںخرچ ہو جاتی ہے۔
ایسے پریشان حال والدین اور تما م ایسے احباب جورزق کی کمی کی وجہ سے کسی بھی درجے میں پریشان ہیں،لوح ترقی رزق پورے اعتماد سے منگوائیں۔ ساتھ بتلائے ہوئے وظیفہ کی پابندی کریں۔ پھر آپ خود دیکھیں کہ کیسے دن بدلتے ہیں، ان شاء اللہ۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Loh Taraqi Rizq (لوح ترقی رزق)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.