Maqam-un-Najoom wa Asrat-un-Najoom | مقام النجوم اثرات النجوم

1,000

تعارف:یہ کتاب علمِ نجوم کے بنیادی و خفیہ اصولوں، بروج و سیارگان کے باہمی اثرات، قرانات، نظرات، شرف و ہبوط، زائچۂ پیدائش، ادوارِ سیارگان اور انسانی زندگی پر ان کے ممکنہ اثرات و اشارات کی جامع تشریح پر مشتمل ہے۔

مصنف : ڈاکٹر عبدالرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات:168

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭ نجوم کے سنہری راز٭مقامات شرف و ہبوط ستاروں کے درجات  ٭زائچہ کے گھروں میں اثرات٭قرآنِ حکیم میں علم نجوم کے اشارے ٭بروج کی دوستی و دشمنی کا نقشہ  ٭بروج کے اثرات بارہ خانوں میں ٭نظرات کا قانون درجوں میں ٭بارہ بروج میں نو سیاروں کے اثرات ٭پہلے گھر سے بارہویں گھر کے مالکان کے اثرات بارہ خانوں میں  ٭اجتماع قراَن سیارگان٭بروج میں اجتماعِ سیارگان کے اثرات اہلِ دُنیا پر ٭بروج میں قران کے اثرات اہلِ دُنیا پر  ٭بروج میں دو سیارگان کے اثرات اہل دُنیا پر ٭تین ستاروں کے اجتماع کے اثرات ٭چار سیارگان کا اجتماع ٭پانچ سیارگان کا اجتماع  ٭پانچ، چھ اور سات ستاروں کا اجتماع اور اثرات٭تتھی معلوم کرنا ٭چرن دریافت کرنے کا قاعدہ  ٭سیارگان کے اثرات انسان پر ٭سیارہ مستقیم کے اثرات مولود پر بیان کرتا ہوں ٭سیاروں کے سال دُور اکبر ٭بارہ گھروں میں مختصر منسوبات  ٭سیارگان کی روزانہ رفتار٭نجوم کے خفیہ اشاروں کی تفصیل ٭زائچہ پیدائش میں قابض سیارگان کا دور معلوم کرنا، مولود کی زندگی کی تاریخوں میں خوشی غمی کا اندازہ کرنا  ٭سیارگان کی سیر مختلف بروج میں ٭آپ اپنا زائچہ اب بنا سکتے ہیں  

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Maqam-un-Najoom wa Asrat-un-Najoom | مقام النجوم اثرات النجوم”

Your email address will not be published. Required fields are marked *