Mufeed Alam Jantari 2025 (مفید عالم جنتری 2025)
₨500
اصلی تمام جنتریوں کی سرتاج جالندھر کی جنتری
بانی:پنڈت پنا لال جیوتش مرحوم
صفحات :205
Compare
Description
٭تفصیل گرہن بابت 2025ء ٭ مشکوک برت پربوں کا فیصلہ٭ گرہوں کا داخلہ طلوع وغروب ٭ گرہوں کا داخلہ پچھتر چرن ٭ نئے بکرمی سمت 2082کا بیورہ ٭ سال کے بادشاہ وزیر کا ثمرہ 2025ء ٭ سینچر کی ساڑھ ستی اور ڈھیہ کا بیورہ 2025ء ٭ آکاشی کونسل واہم پیشنگوئیاں٭ نوروز عالم اہل یونان 2025ء ٭ سردارتھ سدھ، امرت سدھ یوگ 2025ء ٭ کارآمد جنتر، جوالامکھی یوگ، نفع نقصان چکر ٭ مبارک مہورت شادی وغیرہ ٭ جنتری کا مطالعہ کیلئے ضروری ہدایات ٭ 12مہینوں میں تتھی پچھتر گرہوں کی گردش٭ روزانہ گرہ سپشٹ ٭راشی کے مطابق شادی تاریخ جاننا٭ بارہ راشیوں کا ماہوار پھل2025ء٭ آج کا دن کیسا گزرے گا؟ مفید جنتر٭ گرہوں کی نظرات کا اثر ، داستوآپائے ٭ گوچر گرہوں کے سعد ونحس کااثر ٭ مفید اور کارآمد جنتر اور نقش ٭ تعویذات برائے حل المشکلات ٭ ناقص گرہوں کی شانتی کیلئے نگینے ٭ خواب دیکھنے کی علامات وجوابات٭ برس پھل سے سال کے نیک وبد حالات ٭ گرہوں کی دشا معلوم کرنا٭ زائچہ کے 12 خانوں سے حالت زندگی ٭ ہجری مہینوں میں اہم واقعات ٭ نظام فلکی ٭ دنیا کے عظیم شخصیتوں کی کنڈلی٭ سولہ سوسال کا بے نظیر کیلنڈر ٭ گرہوں کا انسانی زندگی پراثر ٭ سیاروں کی ساعت ، مہورت چوگڑیا وغیرہ٭ ہاتھ کی لکیروں سے پیشن گوئی٭ علم ہنجدسہ ، نصیب کب طلوع ہوگا٭ گرہوں کی دوستی دشمنی ، شرف وہبوط٭ تندرستی کیلئے یوگ اور پرانا یام بارہ راشیوں کے جاپ کے منتر ٭ منتر جنتر سے مراد حاصل، لاٹری کے یوگ
Reviews
There are no reviews yet.