Musk-e-Naafa (مشک نافہ)

7,00070,000

مشک نافہ کا استعمال روحانی علاج اور چلہ کشی میں بہت ہوتا ہے۔
مشک نافہ کے ریٹس روزانہ تبدیل ہوتے ہیں۔ آرڈر دیتے وقت دوبارہ ریٹ کنفرم کر لیں۔ آرڈر دیتے وقت جو ریٹ ہو گا، اسی کے مطابق بل بنایا جائے گا۔

Compare

Description

مشک نافہ کا استعمال روحانی علاج اور چلہ کشی میں بہت ہوتا ہے۔ یہ چونکہ بہت مہنگی ہوتی ہے، اس لیے اب چلہ کشی میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ البتہ روحانی علاج میں اب بھی اس کا خاصا استعمال ہے۔ عنبر کی طرح فراڈ قسم کے عاملین مریضوں سے مشک نافہ لانے کا کہتے ہیں۔ پھر خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ اصل نہیں ملے گی، ہمیں پیسے دے دیں، ہم لے آئیں گے۔ لانی تو انہوں نے نہیں ہوتی، بس پیسے ہی لینے ہوتے ہیں۔ عوام بھی بھولی ہے کہ ان کو پیسے دے دیتی ہے۔

مشک نافہ کو زعفرانی سیاہی میں ڈال کر خاص قسم کے تعویذات لکھتے ہیں۔ عموماً ایسے تعویذات، فتوحات، ترقی، حفاظت، خاص جادو کا توڑ ، فراخی کاروبار اور رزق وغیرہ جیسے اہم معاملات کے لیے ہوتے ہیں۔

Additional information

Type

Nepali

Weight

1gm, 3gm, 12gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Musk-e-Naafa (مشک نافہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *