گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔ عمل کی کامیابی کے بعد عامل اونٹ کی ہڈی پڑھ کردے سکتا ہےاورمریض گھرمیں رکھے تو بُرے اثرات گھر چھوڑ دیتے ہیں۔
اونٹ کی ہڈی کا مشہور عمل جو گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔اس عمل میں دو چلّے کرنے پڑتے ہیں۔ اس کے بعد عامل اس قابل ہو جاتا ہے کہ اونٹ کی ہڈی پڑھ کر دے اور مریض گھر میں رکھے تو بد اثرات، جادو اور خبیث جنات گھر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Oonth ki Haddi wala Amal (اونٹ کی ہڈی والا عمل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.