Qawaid Amliyat (قواعد عملیات)

600

مصنف: کاش البرنی
صفحات: 152
بائنڈنگ: کارڈ کور
عملیات کرنے کے تمام اصول وقواعد ، شرائط چلہ ، حروف تہجی ابجدات، عناصر موکلات، تعویذات، موثراوقات عملیات، اسماء وآیات۔

Compare

Description

عملیات کے شائقین کیلئے ایک تحفہ ہے۔ اس میں وہ تمام ضروری تفصیلات موجود ہیں جن کیلئے پیر یا استاد کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس میں تمام ضروری قواعد معہ تفصیل دئیے گئے ہیں۔ اس میں 12 ابواب ہیں۔لوازمات،نقوش،چلہ کشی،حروف تہجی، عناصر، موکلات، تعویذات، جفری قوانین، زکات کے طریقے، قوانین نجوم، عملیات کیلئے اوقات کا تعین، حصار، تسخیر کواکب، عزیمتیں، ختم دلانے کا طریقہ اور متعدد اسماء و آیات کے اعداد درج ہیں۔جن سے ضروریات کے وقت نقوش سے مدد لیتے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qawaid Amliyat (قواعد عملیات)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *