Qiranat wa Ijtimah Sayyargan ky Asraat | قرانات و اجتماع سیارگان کے اثرات روئے زمین پر

₨1,000

تعارف: علمِ نجوم کے تاریخی، نظری اور عملی اصولوں پر مشتمل ہے۔ جس میں زائچہ سازی، بروج و سیارگان کے اثرات، قرانات، رجعت، نظرات، اوقات، گرہن، جنم کنڈلی اور مختلف ممالک و مقامات سے ان کی نسبتوں کی جامع وضاحت کی گئی ہے۔

مصنف : ڈاکٹر عبدالرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات:88

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭رسول کریم ﷺکی پیدائش کے سن ٭ علم نجوم غیب دانی ٭ نقشہ سالانہ گردش٭ وقت کی تقسیم ٭ سیارگان کی رجعت٭ برجوں میں ستاروں کا قران ٭ دوسیاروں کے قران کے اثرات٭ تین سیاروں کے قرانوں کے اثرات٭ زائچہ کیا ہے ؟٭ گھر آپ کی رہبری کرتے ہیں ٭ وقتی زائچہ اس طرح پڑھاجاتا ہے ٭ نظرات نکالنے کا قاعدہ ٭ دن رات کی تبدیلی ٭ وقت کے اختلاف دوشہروں کے طلوع کا تفاوت نکالنے کا قاعدہ٭ لگن دیکھنے کا روزانہ کا وقت ٭ زائچہ بنانے میں شہروں کا فرق٭ چاند اور سورج گرہن ٭ فیثا غورس، بطل موس٭ جنم کنڈلی٭ بروج کا ملک سے تعلق٭ بارہ بروج کے منسوبات٭ سیارگان کے منسوبہ ملک

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qiranat wa Ijtimah Sayyargan ky Asraat | قرانات و اجتماع سیارگان کے اثرات روئے زمین پر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *