View cart “Aamal Hub wa Adawat (اعمال حب و عداوت)” has been added to your cart.
Radd-e-Sehr (Part-I) (رد سحر، حصہ اول)
₨500
نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب صفحات : 319 بائنڈنگ : مجلد سحرجادو، ٹونہ، مسان، کالے علم اور تعویذات کے بداثرات کو ختم کرنے کے مستند طریق وعملیات پرمبنی لاثانی تصنیف۔
باب اول:سحر وطلسم میں فرق ٭منتر،جنتر،تنتر٭ جادو کی کرشمہ سازی٭ بابل میں جادو کی کثرت٭ گنوکا منتر اور دیوکامنتر ٭نمرود جادوگر باب دوم:آسیب زدہ اور مسحور میں فرق٭جادو کی حقیقت٭ بیماری دریافت کرنے کا طریقہ باب سوم:عقر،بانجھ، اٹھراہ٭عورتوں کے صاحب اولاد نہ ہونے کی وجوہات٭برائے حمل
باب چہارم:سوکڑا کاعلاج٭بچوں کی ڈائن کا علاج٭ اور بہت سے قیمتی مضامین کا مجموعہ
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Radd-e-Sehr (Part-I) (رد سحر، حصہ اول)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.