کتاب کے اندر شامل علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں:۔
٭ابجد علم الاعداد٭نمبروں کا سیارگان سے تعلق٭مفرد اعداد کے مثبت و منفی نمبر٭مثبت و منفی نمبر بلحاظ طاق و جفت نمبر٭تمامی عمر میں اعداد کیا اثر رکھتے ہیں ٭اعداد کے حصول کا طریقہ ٭اعداد کا زائچہ بتانا٭اعداد کے زائچہ بنانے کا ایک طریقہ ٭تاریخ پیدائش س کامیابی کی تلاش ٭اپنے پر حکمران کا نمبر کا معلوم کرنا٭خوش قسمتی کے دنوں کا انکشاف ٭اعداد سے بطریقہ ہندی استخراج سوالات٭ ہندی طریقہ سے ضمیر معلوم کرنا ٭علم الاعداد کا طیرہق سوالات کے جوابات٭ضمیر جمادات یعنی دھاتوں کی تفصیل٭چوری کیا ہوا مال ملے گا نیا نہیں؟ ٭مجھے جس کام کا ارادہ ہے اس میں آرام ہو گا یا تکلیف ٭فلاں کام کس وقت سر انجام ہو گا؟ ٭اندرونی حالات و علم الاعداد ٭عددوں کے خواص و اوصاف ٭کیا میری اس عورت سے شادی ہو گی؟ ٭اس عورت کا قدم نیک ہے یا بد؟ ٭مجھے کون سی تجارت فائدہ مند ہو گا؟ کیا سودا فروخت کرنے سے فائدہ ہو گا؟ ٭گمشدہ چیز ملے گی؟ ٭مریض کو کیا مرض لاحق ہے؟ ٭اعداد سے حال معلوم کرنے کا طریقہ ٭علم الاعداد کا فالنامہ ٭حالات مقدمہ و علم الاعداد ٭اعدد سے حصول جواب کا ایک اور طریقہ ٭اعداد سے معمہ جات کا حل معلوم کرنا ٭ اکائی کے نظام کی تشریح ٭قواعد، اصول اور قانون ٭وقتی زائچے کی تشریح ٭نام رکھنے کا دوسرا طریقہ
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Raheem-ul-Aadad (Part-II) | رحیم الاعداد (حصہ دوئم)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.