Raheem-un-Najoom (Part-I) | رحیم النجوم (حصہ اول)

1,000

تعارف:۔

مصنف: حکیم عبد الرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات:263

بائنڈنگ: کارڈ کور

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

 ٭تمہید٭اصطلاحاتِ نجوم  ٭بارہ بروج کی شرح معلومات٭علم نجوم سے متعلق ضروری معلومات کُلیہ٭تفصیل بروج  ٭ برجوں کا تعلق انسان پر٭ستاروں کی خاصیتیں٭نظرات  ٭ستاروں کے اثرات بارہ خانوں میں  ٭سیّاروں کے دور اور درجات کی تقسیم ٭نقشہ نواشہ  ٭ادوار ٭بارہ خانوں کے منسوبات٭نظرات کے اثرات  ٭اجتماع سیّارگان ٭زائچہ بنانے کے چند طریقے٭استخراج طالع  ٭لگن سارنی بطریقہ یونان ٭طالع وقت معلوم کرنے کے پانچ اُصول٭ زائچہ بنانے کے عمل مثال  ٭زائچہ سے سائل کے پورے حالات بیان کرنا ٭تعین مدت کے قواعد٭زائچہ سے جواب حاصل کرنے کا طریقہ  ٭بارہ بروج سے منسوبہ امراض ٭سیّارگان کی گردش کو دُور کیا جا سکتا ہے٭زائچہ سوال  ٭چھٹے گھر کے احکام ٭ساتویں گھر کے احکام٭خانہ ہشتہم سے خانہ دوا ذیم کے سوالات  ٭تقویم سیّارگان ٭وقت زائچہ پڑھنے کا قانون٭جنم پتری کی چند مثالیں  ٭عیسوی تاریخ کے مطابق ہجری  تاریخ معلوم کرنا ٭ہجری تاریخ کے مطابق عیسوی تاریخ سے دریافت کرنا٭نقشہ یومیہ اعداد متناسبہ   ٭بارہ بروج کے اثرات بارہ خانوں میں 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Raheem-un-Najoom (Part-I) | رحیم النجوم (حصہ اول)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *